اشرف الاشراف کے معنی

اشرف الاشراف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَش + رَفُل (الف غیر ملفوظ) + اَش + راف }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی زبان کے لفظ |اشرف| کے ساتھ اس کی جمع |اشراف| لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اشرف الاشراف کے معنی

١ - شرفا میں اعلٰی و برتر، شریفوں میں منتخب۔

"کسی مقام کے آدمی ہوں، سب یکساں نہیں ہیں، ایک اشرف اشراف ہیں، وہ حکما و علما و سادات ہیں۔" (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٤١٧)