محفوظہ کے معنی

محفوظہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُو + ظَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محفوظ| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء کو "جغرافیہ گیتی" میں مستعمل ہوا۔

["حفظ "," مَحْفُوظ "," مَحْفُوظَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جنسِ مخالف : مَحْفُوظ[مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ]"]

محفوظہ کے معنی

["١ - حفاظت میں رکھا ہوا، حفاظت کیا ہوا؛ عمل داری میں لیا ہوا (ملک وغیرہ)"]

["\"مرکزی محکمہ ہائے محفوظہ و مثقلہ کے نظم و نسق میں وہی رواج قائم کیا جائے جو صوبوں کے لیے تجویز کیا گیا ہو۔\" (١٩٤٠ء، مسلم لیگ، ٨٥)"]

["١ - محفوظہ فوج: وہ فوج جسے لڑاءی سے الگ رکھا گیا ہو تاکہ بعد میں اسے بطور کمک بھیجا جائے، ریزرو فوج۔"]

["\"یہی نہیں بلکہ یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ محفوظہ (Reserve) کو ماسبق کے مقام سے کس سمت لے جایا جا رہا ہے۔\" (١٩٨٨ء، تذکرۂ استخبارات، ٢٦)"]

Related Words of "محفوظہ":