مجزوم کے معنی

مجزوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مج + زُوم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم مفعول| ہے۔ اردو میں بعینہ مستعمل ہے۔ "اسٹین گاس؛ جامع اللغات" میں مستعمل ہے۔

["جزم "," جَزام "," مَجْزُوم"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

مجزوم کے معنی

١ - کٹا ہوا، ٹوٹا ہوا۔ (ماخوذ؛ اسٹین گاس؛ جامع اللغات)

"اگر سہ حرفی الفاظ کا درمیانی حرف مجزوم ہے تو بولنے میں اس کی مفتوح کر دیتے ہیں۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، ٤٩)

٢ - کوڑھی، جزامی، وہ جسے جزام ہو گیا ہو۔ (علمی اردو لغت)

٣ - جس پر جزم ہو، حرف جس پر ساکن کی علامت ہو۔

٤ - مانا گیا، یقین کیا گیا۔ (لغات سعیدی؛ فرہنگ عامرہ)

Related Words of "مجزوم":