اشرف الانبیا کے معنی
اشرف الانبیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَش + رَفُل (الف غیر ملفوظ) + اَم (ن ببدل م) + بِیا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اشرف| کے ساتھ |انبیا| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اشرف الانبیا کے معنی
١ - آنحضرتۖ جو تمام نبیوں سے افضل ہیں۔
اشرف الانبیا رسول کریم اشرف الاولیا علی ولی (١٩٣١ء، بیاض سلام (ق)، نسیم، ٢٩)