محکمۂ موسمیات کے معنی
محکمۂ موسمیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + مَو (و لین) + سَم + یات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محکمہ| کے بعد |ہمزہ| زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم |موسم| کے ساتھ |یات| بطور لاحقہ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٦١ء کو "معارف قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
محکمۂ موسمیات کے معنی
١ - حکومت کا موسم کے متعلق پیشن گوئی کرنے والا ادارہ۔
"محکمہ موسمیات میں قانون برائے دفتری زبان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ١٦١)