اشعری کے معنی
اشعری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَش + عَری }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ عربی میں |اشعر| ایک قبیلے کا نام ہے۔ اس قبیلے سے تعلق رکھنے والا مشہور متکلم ابوالحسن علی اشعری (٨٧٣ء تا ٩٣٥ء) تھا جس کے مقلدین |اَشاعرہ| کہلاتے ہیں۔ اشعری اس فرقے کو کہتے ہیں۔ اردو میں ١٨٠٩ء کو شاہ کمال کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اشاعرہ کا پیروکار","اشعری (عرب) قبیلے کا","جماعتِ اشاعرہ سے متعلق","دیکھیئے: اشاعرہ"]
شعر اَشْعَری
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اشعری کے معنی
١ - فرقہ اشعری یا اس کا پیروکار۔
|ایک جماعت یعنی اشعری کا عقیدہ یہ ہے کہ بندہ کو اپنی قدرت کا توہم ہوتا ہے۔" (١٩٧٣ء، مسئلہ جبر و قدر، ١١)
اشعری english meaning
orthodox school of scholastic philosophy in Islam ; Ash|arite