اصولی کے معنی

اصولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُصُو + لی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اصول| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئ ہے۔ اردو میں ١٨٧٥ء کو شہید (میر احمد علی) کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اثنا عشریہ کا ایک فرقہ جو فروع میں اجتہاد کے قائل ہیں","اخباری کے بالمقابل","اصول سے منسوب: ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست (بات یا مسئلہ)","ضابطے یا دستور کا پابند","مطابق دستور","مطابق قاعدہ"]

اصل اُصُوْل اُصُولی

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی

اصولی کے معنی

["١ - اثنا عشریہ کا ایک فرقہ جو فروع میں اجتہاد کے قائل ہیں، اخباری کے بالمقابل۔"]

["\"اسی طرح اخباری کو اگر اصولی یا بالعکس کہہ دو تو بہت جلدانکار کرے گا۔\" (١٩٦٠ء، علم و عمل (ترجمہ)، ٢٦٨:١)"]

["١ - اصول سے منسوب، ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست (باف یا مسئلہ)۔","٢ - ضابطے یا دستور کا پابند۔"]

["\"گپتا : آخر تمھارے اصولی دلائل کیا ہیں۔\" (١٩٤٤ء، افسانچے، ٢٩)","\"قال و قیل ہونے لگی، دولھا صاحب تھے اصولی آدمی۔\" (١٩٣٠ء، اودھ پنچ، لکھنو، ١٥، ٦، ١٠)"]

اصولی کے مترادف

آئینی

دستوری, قانونی

اصولی english meaning

DogmaticInstitutionalNormative

شاعری

  • بے تال ہوئے شیخ جو ٹک وجد میں آکر
    سرگوشیوں میں مد اصولی کا بیاں ہے

Related Words of "اصولی":