رہنما اصول کے معنی

رہنما اصول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ (فتحہ ر مجہول) + نُما + اُ + صُول }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہنما| کے ساتھ عربی اسم |اصل| کی جمع |اصول| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : رَہْنُما اُصُولوں[رَہ + نُما + اُ + صُو + لوں (و مجہول)]

رہنما اصول کے معنی

١ - دستور العمل، قانون، قاعدہ، ہدایت نامہ، لائحہ عمل۔

"ہر پانچ سال بعد. مناسب ہدایات اور رہنما اصول مرتب کیے جائیں۔" (١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ٢٠٣)