اضرار کے معنی
اضرار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِض + رار }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال از مضاعف سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٤٦ء کو "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(طب) جلد پر جسم کی اندرونی خرابی یا فساد خون کے نشانات","ايک وقت ميں دو شوہر يا دو بيويوں کو رکھنا","بیک وقت دو شوہر یا دو بیویاں رکھنا","خاوند یا جورو کے جیتے جی دوسرا بیاہ کرنا","دو زَوجِيَت","ضرر پہنچانا","ضرر کی جمع","نقصان رسانی"]
ضرر ضَرَر اِضْرار
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اضرار کے معنی
"حب عدت گزرنے میں دو تین روز رہ گئے تو انھوں نے بارادۂ اضرار رجوع کر لیا۔" (١٩٤٦ء، کمالین، ٦٤:٣)
اضرار english meaning
bigamydry dung of animals round in fields and jungles often used for chemical purposesto harmto hurtto turn