حاضرالوقت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word haazir-ul-waqt meanings and details

حاضرالوقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + ضِرُل (الف غیر ملفوظ) + وَقْت }

تفصیلات

iدو عربی اسما |حاضر| اور |وقت| کے درمیان |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "مثنویات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

حاضرالوقت کے معنی

١ - موجود؛ مہیا، میسر۔

"انھوں نے . سید وحید الدین احمد صاحب بیخود حاضر الوقت سے یہ سطریں لکھوائیں۔" (١٩١١ء، محاکمۂ مرکز اردو، ٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!