اعتدال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aitidaal meanings and details

اعتدال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِع۔ تِ ۔ دال }

تفصیلات

١ - نہ مکی نہ زیادتی ۔ درمیانی درجہ ۔ میانہ روی, m["(طب) جسم انسانی میں اخلاط کا متوازن امتزاج یا تناسب مقدار کہ ایک دوسرے پر غالب نہ آئے","برابر اور یکساں ہونا","صحت کی حالت جِس میں چاروں اخلاط ٹھیک ترکیب سے ہوں","عناصر چہارگانہ کا توافق","عین مناسب ہونا","مزاج کا معتدل ہونا","میانہ روی","نہ کمی نہ زیادتی ہونا","وہ نقطہ جہاں خط استوائی اور طریق الشمس کا تقاطع ہوتا ہے۔ یہ دو نقطے ہیں اور انہیں اعتدالین کہتے ہیں","کسی عمل میں درمیانی روش یا حالت جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط (مثلاً خرچ کرنے میں نہ اسراف نہ بخل، برتاؤ میں نہ سخت گیری نہ بالکل نرمی، جسامت میں نہ طول نہ کوتاہی وغیرہ)"]

اسم

اسم ( مذکر )

اعتدال کے معنی

١ - نہ مکی نہ زیادتی ۔ درمیانی درجہ ۔ میانہ روی

اعتدال or aitidaal english Translation

EquinoxfrugalityLevelmoderatenessrectitudetemperatenessthe coral tree Erythrina indica

شاعری

  • آیا نہ اعتدال پہ ہر گز مزاج دہر
    میں گرچہ گرم و سرد زمانہ سمو گیا
  • منار معدلت و اعتدال و استقلال
    نہ اس سا صاحب وعدہ‘ نہ اس سا اہل ذمم

محاورات

  • آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا
  • اعتدال پر (- پہ) آنا
  • اعتدال پر آنا
  • اعتدال پر رہنا
  • اعتدال حرکت عین
  • طبیعت اعتدال پر آنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!