پچھاڑی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pichhaari meanings and details

پچھاڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِچھا + ڑی }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم، صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٥ء کو "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بیگمات) انگیا کی آستینوں کے پاس کا کپڑا","(تابع فعل) پیچھے","(تف) عقب میں","اگاڑی کا نقیض","پچھلا حصہ","پس پشت","پیچھا سے","عقب میں","وہ رسی جو گھوڑے کے پچھلے پاؤں میں باندھتے ہیں","وہ رسی جو گھوڑے یا اونٹ کے پچھلے پاؤں میں باندھتے ہیں"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پچھاڑی کے معنی

["١ - پچھلا، پیچھے کا۔","٢ - پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں۔"]

[" پچھاڑی پاؤں کے گھٹنوں کے اندر رگیں ہوتی ہیں تازی کے مقرر (١٧٩٥ء، فرسنامۂ رنگین، ٥٦)"," اگاڑی مست صف گل غدار چلتی ہے پچھاڑی عاشقوں کی سب قطار چلتی ہے (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٦١:٢)"]

["١ - وہ رسی جو چوپائے کے پچھلے پاؤں میں باندھتے ہیں، (گاڑی کی ضد)۔","٢ - پیچھا، پیچھے کا حصہ۔"]

["\"گھوڑا پچھاڑی توڑ کر تھان پر سے بھاگ گیا۔\" (١٩٤١ء، اصطلاحات پیشہ وراں، ١٠:٥)","\"جو زمین پر بیٹھا ہے وہ اولٰی ہے اس سے جو اس کی پچھاڑی پر بیٹھا ہے\"۔ (١٨٦٧ء، نور الہدایہ، ١٣٦:٣)"]

پچھاڑی or pichhaari english Translation

a self-seeking personbackin the rear behindthe hopes by which a horse|s hind legs are tiedThe rear

شاعری

  • اگاڑی پچھاڑی او رہتے نہیں
    نچی ہور انچی کس کی سہتے نہیں

محاورات

  • اگاڑی پچھاڑی تڑانا
  • اگاڑی پچھاڑی لگانا
  • بجیا پیوے سجیا سووے تاکا بید پچھاڑی رووے
  • پچھاڑی مارنا
  • پچھاڑیں کھانا
  • حاکم کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی سے ڈرنا چاہئے
  • حاکم کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی نہ کھڑا ہو
  • فوج کی اگاڑی آندھی کی پچھاڑی
  • فوج کی اگاڑی اور آندھی کی پچھاڑی
  • لشکر کی اگاڑی‘ آندھی کی پچھاڑی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!