اعراض کے معنی
اعراض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِع (کسرہ ا مجہول) + راض }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(۷) فعل (٨) انفعال (٩) دیکھیئے: مِلک )","(جوہر کی ضد) وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قاﺋم نہ ہوں","(طب) وہ امراض جو کسی دوسرے مرض کے نتیجے میں عارض ہوجاتے ہیں جیسے نزلے کی کھانسی","بیماری کی ظاہری علامات","رو گرداں","روگردانی کرنا","عرض کی جمع","وہ اشیا جو قائم بالذات نہ ہوں اور اپنے وجود کے لیے جسم یا مجل (جوہر) کی محتاج ہوں، مثلاً: رنگ و بو وغیرہ (اعراض نو ہیں: (١) کیف (٢) کم (٣) این (٤) متیٰ (٥) اضافت (٦) وضع","کنارہ کش","کیفیات اور حالات جو مرض کے تابع ہوں"]
عرض اِعْراض
اسم
اسم مجرد
اعراض کے معنی
"جس غرض سے خدا نے ان کو پیدا کیا تھا اس سے اعراض کیا۔" (١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٧٦٧:٤)
"جن روایتوں کے درج کرنے سے حافظ سیوطی کی طبیعت اعراض کرے وہ کس درجہ واہی و مزخرف ہوں گی۔" (١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام، ٧٨)
"اگر کافر کوئی سا بھی نشان دیکھیں تو اس سے اعراض کریں اور کہیں کہ تو جادو ہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٠٦:٣)
اعراض english meaning
(Plural) or عرض araz N.Faversenessdiseasesdislikeescewingeschewinghatredscurfyshrinking fromshunningthe eyelid
شاعری
- بالارادہ اس سے جو کرتا ہے اعراض و گریز
ناتواں بیں وہ ہے یا کودن ہے یا انگریز ہے - زہے نسائم فیضان مبدع فیاض
نمود جس سے ہوئے سب جواہر و اعراض
محاورات
- اعراض کرنا