اغلب کے معنی

اغلب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَغ + لَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل |غالب| کی تفضیل |اغلب| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٧٤٦ء کو "قصۂ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت زیادہ غالب","بہت یا نہایت یا ممکن","زیادہ تر","زیادہ غالب","زیادہ یقینی","غالب تر","غالب کی تفضیل بعض و کل","قریب قریب یقینی","قوی (گمان)","مقابلةً غالب"]

غلب غالِب اَغْلَب

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اغلب کے معنی

١ - زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی۔

"اگر آپ یہاں آئیں اور ان سے ملیں تو اغلب ہے کہ کوئی معقول خدمت مل جائے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٣٠)

٢ - مقابلتاً غالب، زیادہ تر۔

"جو اسباب انسان کے افعال کے محرک ہوا کرتے ہیں . اغلب ان میں سے خوف، طمع، گرسنگی اور عشق ہیں۔" (١٩١٣ء، تمدن ہند، ٤١٤)

اغلب english meaning

& Adv - moreor mostlikely; most probable; very probablyaapparentlybelikeprobableProbablyquite possible [A ~ SUP.]strongerSuperiorto accomplishto cause to worshipto completeto fullvery likely

شاعری

  • اغلب کہ اے عزیز وہ جنگل کی ہے جڑی
    ہوتی ہے جس کی بیل ببولوں آپر پڑی
  • اغلب کہ اے وزیز ووہ جنگل کی ہے جری
    ہوتی ہے جس کی بیل ببولوں اپر پڑی
  • اغلب کہ اے عزیزو وہ جنگل کی ہے جڑی
    ہوتی ہے جس کی بیل ببولوں اپر پڑی

Related Words of "اغلب":