تشاغل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tashaaghul meanings and details

تشاغل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشا + غُل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شغل "," مَشْغَلَہ "," تَشاغُل"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشاغل کے معنی

١ - مشغولیت، مصروف ہونا۔

"اعراض اور نسیان اور تشاغل بغیر ذکر اور دعا کے نہ شمار کریں۔" (١٨٧٣ء، مطلع العجائب، ٩٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!