اغلط

{ اَغ + لَط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے، سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

["غلط "," غَلَط "," اَغْلَط"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اغلط کے معنی

١ - بہت غلط، سب سے زیادہ غلط۔

"ازبس کہ وہ کاتبوں کے قلم جہل سے اغلط ہوگیا تھا۔" (١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣۔)

مترادف

ناقص