افلاطونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aflāṭūnī meanings and details

افلاطونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَف + لا + طُو + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم علم |افلاطون| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگانے سے |افلاطونی| بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "دیوان مہر" میں متعمل ملتا ہے۔, m["افلاطون (نمبر ١) سے منسوب","افلاطون سے متعلق"]

اَفْلاطُون اَفْلاطُونی

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

افلاطونی کے معنی

["١ - افلاطون سے منسوب۔"]

["\"ارسطو کا فلسفہ . افلاطونی فلسفے سے مختلف نہ تھا۔\" (١٨٩٨ء، مقالات شبلی، ٤٨:٦)"]

["١ - چالبازی، زبردستی، ہیکٹری۔"]

["\"میں کس کس طرح سمجھا رہا ہوں کہ بھائی صاحب اٹھ جائیے، یہ میری جگہ ہے، مگر یہ اپنی افلاطونی سے باز ہی نہیں آتے۔\" (١٩٤٠ء، مضامین رموزی، ٢٤)"]

افلاطونی or Aflāṭūnī english Translation

Platonic

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!