پلنگ پوش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word palang-posh meanings and details

پلنگ پوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَلَنْگ (ن غنہ) + پوش (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پلنگ| کے ساتھ فارسی مصدر |پوشیدن| سے مشتق فعل امر |پوش| بطور لاحقہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالا پوش","بستر کی چادر","وہ بڑا کپڑا جو پلنگ پر بستر کی حفاظت کے واسطے ڈالتے ہیں","وہ کپڑا جو پلنگ پر بسترے کی حفاظت کے لئے ڈال دیتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پلنگ پوش کے معنی

١ - وہ کپڑا یا چادر جو پلنگ پر بستر کی حفاظت کے لئے ڈال دیتے ہیں اور چاروں طرف لٹکتا یا بستر کے نیچے دبا رہتا ہے۔

"اور تو کچھ مِلا نہیں، پلنگ پوش اوڑھ گھونگھٹ نکال کے تخت پر آبیٹھی۔" (١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ١٩)

پلنگ پوش or palang-posh english Translation

a connterpaneA coverlet

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!