الاخر
{ اَل + آ + خِر }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |آخر| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧١ء کو "قواعدالعروض" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل, اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
الاخر کے معنی
["١ - آخر کار، بالآخر، الغرض، انجام کار۔"]
["\"الآخر تحقیقات معدنیات کی غرض سے ملک دکن کو تشریف لے گئے۔\" (١٨٧١ء، قواعدالعروض، ٤)"]
["١ - [ لفظا ] جو سب کے بعد ہے یا ہو گا (مراداً) اللہ تعالٰی کا ایک نام۔"]
["\"وہ اَلآخر ہے یعنی سب کے پیچھے۔\" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ) ٥٤٠)"]