الاول
{ اَل + اَو + وَل }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |اول| سے پہلے عربی حرف تخصیص |ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "مشکوٰۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
الاول کے معنی
١ - [ لفظا ] جو سب سے پہلے ہو، (مراداً) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔
"وہ الاول ہے یعنی سب سے پہلے۔" (١٩٥٦ء، مشکوٰۃ شریف (ترجمہ)، ٥٤٠)