کثیر الاولاد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaseer-ul-aulaad meanings and details

کثیر الاولاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + لاد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کَثیر| کے بعد عربی حرف تخصیص |ا ل| اور پھر عربی ہی سے مشتق اسم |اولاد| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٩ء کو "انجیل مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کثیر الاولاد کے معنی

١ - کثیرالاطفال، کثیرالحیال، وہ شخص جس کے بال بچے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا۔

"ایسے جانور جنہیں اپنی اولاد کی مطلق پروا اور فکر نہیں ہوتی عموماً کثیرالاولاد ہوتے ہیں۔" (١٩٤١ء، حیوانی دنیا کے عجائبات، ١٠٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!