البیلاپن
{ اَل + بے + لا + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |البیلا| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ لاحقہ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |البیلا پن| بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢٢ء کو "نشر بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
البیلاپن کے معنی
١ - بھولپن، طرحداری، آزاد طبیعت۔
البیلے پن میں، اصلی پھبن میں گوکل کے بن میں، جیسے کنھیا (١٩٢٥ء، نغمزار، ٤٤)