بخرہ

{ بَخ + رَہ }

تفصیلات

iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس"میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : بَخْرے[بَخ + رے]
  • جمع : بَخْرے[بَخ + رے]
  • جمع غیر ندائی : بَخْروں[بَخ + روں (و مجہول)]

بخرہ کے معنی

١ - حصہ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)۔

 اکبر کی خرافات سے ناخوش ہوئے ایسے ناصہ ہے نہ پیغام نہ حصہ ہے نہ بخرا (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٣٧٠:٣)