الحمرا

{ اَل + حَم + را }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |حمرا| سے پہلے حرف تخصیص |ال| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم نکرہ نیز بطور اسم معرفہ استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

الحمرا کے معنی

["١ - سُرخ، (طب) آشوب چشم کی چشم جو دیکھنے میں گوشت کا سرخ لوتھڑا معلوم ہو۔"]

["\"بعض اوقات عنابیل عینی کو غلطی سے معالجین الحمرا سمجھ لیتے ہیں۔\" (کتاب العین، ٢٣)"]

["١ - غرناطہ میں مسلمان عربوں کا بنایا ہوا ایک نہایت خوبصورت محل۔ (1248۔1254)۔"]

["\"الحمرا اور قرطبہ کے درودیوار ہنوز ایک تصویر خیالی ہیں۔\" (١٩٢٢ء، نقش فرنگ، قاضی عبدالغفار، ٢٩)"]