الم نشرح کے معنی

الم نشرح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - کیا ہم نے نہیں کھولا, m["اس سورت کی پہلی آیت کے پہلے دو حرف","پوری آیت اَلَم نَشرَح لَکَ صَدرَکَ ہے جِس کے معنی ہیں کی \"ہم نے کشادہ نہیں کیا تیرے واسطے تیرا سینہ\"","قرآن شریف کی سورت نمبر ٩٤ کا نام","قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام جو ٫اَلَم نَشرَح لَکَ صَدرَکَ (= (اے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے","مجازاً مشہور","کوئی وکیل بھی گواہ کو یوں الم نشرح نہیں سکھاتا پڑھاتا"]

اسم

اسم ( مذکر )

الم نشرح کے معنی

١ - کیا ہم نے نہیں کھولا

٢ - قرآن شریف کی ایک سورت۔ اس سورت کی پہلی آیت کے پہلے دو لفظ

٣ - داضح۔ ظاہر

الم نشرح english meaning

(ped) divulgeddivulged

محاورات

  • الم نشرح بات ہے
  • الم نشرح کرنا
  • الم نشرح ہونا
  • باتوں کا الم نشرح کرنا

Related Words of "الم نشرح":