الیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aleem meanings and details

الیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَلِیم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٦٤٥ء کو صنعتی کے ہاں "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیچیدہ آنت","چھوٹی آنت کا ایک حصہ","(حیوانیات) آنت","آزار رساں","الم دینے والا","اندوہ ناک","ایذا رساں","تکلیف دہ","دُکھ دینے والا","کرب آمیز"]

الم اَلِیم

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

الیم کے معنی

١ - وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)۔

 پھرکا ہش الیم طبیعت مٹائیے پھر خواہش قدیم دل و جاں نکالیے (١٩٢١ء، معارف جمیل، ١٤٩)

الیم or aleem english Translation

agonizing [A~الم]corrodingexcurciatingexorcuiatingTroublesome

محاورات

  • روح را صحبت ناجنس عذا بسیت الیم
  • مادر چہ خیالیم وفلک درجہ خیال
  • من ورچہ خیالیم و فلک درچہ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!