امام اعظم کے معنی
امام اعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِما + مے + اَع + ظَم }
تفصیلات
١ - حضرت ابوحنیفہ نعمان بن ثابت (699ع ۔ 767ع) کا لقب، اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں۔, m["امام ابو حنیفہ کا لقب","حضرت ابو حنیفہ نعمان بن ثابت (٦٩٩ ع - ۷٦۷ ء) کا لقب، (اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں)","خلیفتہ المسلمین کا لقب","دیکھئے: امام"]
اسم
اسم معرفہ
امام اعظم کے معنی
١ - حضرت ابوحنیفہ نعمان بن ثابت (699ع ۔ 767ع) کا لقب، اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں۔
شاعری
- امام اعظم سوں مذہب پھیلا
شافعی، مالکی، حنبلی، چھیلا