چنگھاڑ کے معنی
چنگھاڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِن (ن غنہ) + گھاڑ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چتکار| سے ماخوذ اردو میں |چنگھاڑ| بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء کو "طلائع المقدور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چیخ","چلا اٹھنا","چلا کر اٹھنا","چیخ مارنا","دفعتا چلا اٹھنا","نالہ و فریاد کی آواز","کلکاری مارنا","کوک مارنا","ہاتھی کی آواز"]
چتکار چِنْگھاڑ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
چنگھاڑ کے معنی
"اس میں اور ہاتھی کی چنگھاڑ میں کسی قسم کی کا فرق رہتا ہے? کچھ نہیں" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٥:٣٩)
"وہ دلیل کی جگہ چنگھاڑ سے اگلے کو قائل کر لیتے" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ١٦)
"تم پر ایک چنگھاڑ کا عذاب نازل ہو گا یعنی ایک آتشی چنگھاڑ کہ کان کے پردے پھٹ جائیں گے اور مر جاؤ گے" (١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ١٠٣)
چنگھاڑ english meaning
authorityinfluencepowerScreamscreechswaythe trumpeting of an elephant
شاعری
- خم ٹھونک بدل تیوری بازو کے نئیں جھاڑ
اس زور سے نعرہ کیا واں آن کے چنگھاڑ