امرت کے معنی
امرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - اکسیر۔ آبِ حیات, m["آبِ بقا","آبِ حیات","آب حیوان","ایک مقدس مقام کا نام","خشکہ چاول","راجہ لوگوں کے پینے کا پانی","عدد ٤","نہایت میٹھا پانی"]
اسم
اسم ( مذکر )
امرت کے معنی
١ - اکسیر۔ آبِ حیات
٢ - شربت ۔ شہد
٣ - بہت لذیز اور شیریں چیزیں
امرت کے جملے اور مرکبات
چرن امرت
امرت english meaning
Ambrosianectarwater of life
شاعری
- جزوِ جاں ہونے دے شاید یہی امرت بن جائے
زہرِ غم پی ہی لیا ہے تو اُگلتا کیوں ہے - آب حیات اولب ترے جان بخش و جان پروراہے
مشتاق بوسے سوں پیا امرت بھری اوکل گھڑی - ادھر امرت پیما جانوں سو مکرا جیو پاجھلتا
سدا کیوں نا جیوے رہتا ہے آب زندگانی میں - بندھاؤ حوض خانے چاند و سورج کے سہیلیاں مل
بھراؤ نیر امرت کا کہ کھیلیں رنگ افشانی - سجن مکھ کا اوجالا چند تھے آلا
اَدَھر تھے جووے جم امرت پیالا - امرت بھری آنکھوں میں مدھر آنکھ کی پتلی
رادھا ہے کہ گا گرلیے پنگھٹ پہ کھڑی ہے - لئی روز باچیں گے ککر چپ کائیکوں امرت پیا
امرت ہے لب تس پر ترا ووئی وا کا بس ہے خوشی اواز - بظاہر آلودہ سم ہے جس میں بھرا ہے امرت بھی اُس نظر میں
جفا کو کیوں کر جفا کہیں ہم تمیز مشکل ہے خیر و شر میں - یوں تو برھما کی زباں محو گل افشاں تھی
شہد تھا بول میں امرت میں بھری بانی تھی - کہجور ان تیندو شالو کا جو منجل
کہوبے باس پاتیاں یہی امرت پھل
محاورات
- امرت رس گھولنا
- امرت کا چھینٹا دینا
- بکھ سونے کے برتن میں رکھنے سے امرت نہیں ہوتا
- نام امرت پلائے بس
- نام امرت پلائے بس