املتاس کے معنی

املتاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَمَل + تاس }

تفصیلات

١ - جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں۔, m["اُس کی پھلی","لکڑی","کھٹا+ ویتس","اس کا اصل وطن افریقا ہے","املتاس کی پھلی کا گودا جو چیچپا بدبو دار اور سیاہ رنگ ہوتا ہے (اکثر مسہلہ و ملینہ دواؤں میں مستعمل)","ایک بڑے درخت اور اس کی پھلی کا نام جسے عربی میں خیار شنبر کہتے ہیں","ایک درخت","ایک درخت اور اس کی لمبی پھلی جس کا گودا قبض ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے","جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوک دار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں","خیار شنبر"]

اسم

اسم نکرہ

املتاس کے معنی

١ - جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں۔

املتاس english meaning

a tree its fruit used as a purgative fistulaCassiacassia fistulacoming into the presence ofto faceto opposeto quarreltubular plant used as purgative

شاعری

  • وہ سہجن کہ وہ سرخ گھونگچی کے پھول
    املتاس اور مال کنگنی کے پھول

Related Words of "املتاس":