اندیش کے معنی
اندیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - سوچنے والا ۔ فکر کرنے ولا ۔ مرکبات کے آخر میں لاحقے کے طور پر آتا ہے ۔ جیسے دُور اندیش, m["سوچنا","اندیشہ (اندیشیدن۔ سوچنا)","خیال کرنے والا","دل کا حال","دوسرے الفاظ کے شروع یا آخیر میں آکرمرکبات بناتا ہے جیسے بداندیش","سوچ کر","سوچنے والا","غور و فکر کر کے","فارسی اندیشیدن مصدر سے صیغۂ اَمر جو کسی اسم کے بعد آکر اسے اسم فاعل ترکیبی بنا دیتا ہے اور سوچنے یا فکر کرنے کے معنی دیتا ہے جیسے دُور اندیش","نقطۂ نظر"]
اسم
صفت
اقسام اسم
اندیش کے معنی
اندیش کے مترادف
امراندیشیدن, اندیشہ, تردد, تفکر, خیال, سوچ, فکر
اندیش english meaning
consideringmeditatingreflectingtimetyre
شاعری
- پرت کی اگن کی بڑی کچ ہے سیک
اگر تو ہے عارف تو اندیش دیک - کیا ہوا ، گر عقل دور اندیش کی سنتا ہوں بات
ہوش سوں کھودے گا آخر وولب میگوں مجھے - کہ یہ تجکوں جو عذر حائل ہے پیش
سو باطل ہے اور عذر دیک توں اندیش - بر روے رقبیان بد اندیش و چغل خور
تھتکار زہر جانب و پھٹکار جو ہے سو - کنوا ناک اس ٹھار جوں گھر کوں آئی
اندیشی بد اندیش ہو پھر برائی - نہ دارو اہے خون بد کیش بن
نہ چربی اہے مغز بد اندیش بن - کم اندیش ہے چار دہ سال کا
پرو بال دھرتا ولے بال کا - یہ خیر اندیش بھی حاضر ہے مداحوں کے زمرے میں
ادھر بھی اک نظر اپنی خوش اخلاق کے صدقے میں - نہ دارو اہے خون بد کشیں بن
نہ چوبی اہے مغز بد اندیش بن - انڈیشا منج دیوانے کا نہیں اندیش سکنے کوی
اگرچہ دورلگ تو ہے اندیشا دور بینا کا
محاورات
- آگم اندیشہ سوچنا
- اندیشہ کردن کہ چہ گویم بہ از پشیمانی کہ چراگفتم
- اول اندیش و آنگہے گفتار
- ایک فرہاد سو تیشے ایک جان سو اندیشے
- جانا ہے رہنا نہیں موہے اندیشہ اور۔ جگہ بنائی ہے نہیں بیٹھوگے کس ٹھور
- دور اندیشی
- دوراندیشی کرنا
- عشرت امروز بے اندیشہ فردا خوش است
- فکر شنبہ تلخ دار جمعئہ اطفال را۔ عشرت امروز بے اندیشئہ فردا خوش است
- قاضی جی دبلے کیوں ہوئے‘ شہر کے اندیشے سے