اندیشہ کے معنی

اندیشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - فکر۔ سوچ ۔ ترددّ, m["جان جوکھوں / جان جوکھم کا کام","غور و فکر","فکر مندی"]

اسم

اسم ( مذکر )

اقسام اسم

اندیشہ کے معنی

١ - فکر۔ سوچ ۔ ترددّ

٢ - خوف

اندیشہ کے مترادف

باک, بیم, تردد, تردّد, تصور, جوکھوں, خطرہ, خوف, خیال, دھڑکا, دہشت, سوچ, غور, فکر, ڈر, کھٹکا, ہراس, ہول

اندیشہ english meaning

Anxietybluffcaredeliberationdreadfear riskInsecuritiesJeopardyreflectionsuspicionThoughttrouble

شاعری

  • اندیشہ میں یہی ہے محبت کے داغ سے
    کچھ آبروپہ آنچ نہ آئے جگر جلے
  • ستم کی مشق میں اندیشہ فردانہ کر ظالم
    غریبوں کے سنے گا کون آشوب قیامت میں
  • ستم کی مشق میں اندیشہ فردانہ کر ظالم
    غریبوں کی سنے گاکون آشوب قیامت میں
  • تیرے سمند ناز کی بیجا شرارتی
    کرتی ہیں آگ نالہ اندیشہ گام کو
  • تری زلفاں کے پیچاں سوں مرے دل کوں اندیشہ نیں
    کہ دیوانے کو جیوں پروا نہیں زنجیر کے دیکھے
  • تجھ دام میں اے آہوے چیں بند ہے فائز
    ہرگز نہیں اوس طائر اندیشہ خطا پر
  • اندیشہ عروض و قوانی میں جی دئے
    حاصل بدون تفرقہ قلب کیا ہے
  • دل مرکز اندیشہ نہ ملجائے خبر ہے
    انسان کی دولت ہے کوئی چیز تو سر ہے
  • غصہ سوں نہ اندیشہ کردیک دور
    بچھونڈے بندا مطبخی کوں حضور
  • میرے مولا کے مریدوں میں ہے پیرآسماں
    اس کی بد اندیشیوں سے مجکو اندیشہ نہیں

محاورات

  • آگم اندیشہ سوچنا
  • اندیشہ کردن کہ چہ گویم بہ از پشیمانی کہ چراگفتم
  • جانا ہے رہنا نہیں موہے اندیشہ اور۔ جگہ بنائی ہے نہیں بیٹھوگے کس ٹھور
  • عشرت امروز بے اندیشہ فردا خوش است
  • قاضی جے دبلے کیوں (کیوں دبلے) شہر (کا اندیشہ) کے اندیشے سے
  • کیا اندیشہ ہے

Related Words of "اندیشہ":