انصار کے معنی

انصار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + صار }ناصرکی جمع، مدد گار

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل |ناصر| کی جمع |انصار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مدینے کے وہ باشندے جنہوں نے سرکار دوعالم صلى الله عليه وسلم کی مدد کی تھی","مدد کرنے والے لوگ","مددگار لوگ","مدینے کے وہ مسلمان جنھوں نے ہجرت کے بعد حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور دوسرے مہاجرین مکہ کی مدد کی، مدنی اصحاب (رضوان اللہ علیہم)","مدینے کے وہ مسلمان جنہوں نے مکّے سے ہجرت کرنے پر رسول اللہ صلى الله عليه وسلم اور آپ کے ہمراہیوں کو ہر طرح کی مدد دی","ناصر کی جمع","ناصر یا نصیر کی جمع","وہ اصحاب جنہوں نے آنحضرت صلعم کو مدینہ میں مدد دی تھی"],

نصر ناصِر اَنْصار

اسم

اسم جمع ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

انصار کے معنی

١ - مدد کرنے والے لوگ، ساتھی، رفقا۔

"مسڑ گاندھی اور ان کے ہندو اعوان و انصار جو خلافت کے لیے اس قدر جدوجہد کر رہے ہیں تو ان کا منشا کیا ہے۔" (١٩٤٧ء، ادبی تبصرے، عبدالحق، ١٥)

٢ - مدینے کے وہ مسلمان جنھوں نے ہجرت کے بعد حضرت محمد مصطفٰیۖ اور دوسرے مہاجرین مکہ کی مدد کی، مدنی اصحاب (رضوان اللہ علیہم)۔

انصار میں ایک شخص تھے جو خاص طور پر آپۖ کے لیے پانی ٹھنڈا کرکے رکھتے تھے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ١٣٠:٣)

انصار الحسن، انصار الحق، انصار احمد

انصار english meaning

helpersassistantsfriends(Plural) Medinite companions (of the Holy Prophet)a jestera joculara tribe of Sheikhs supposed to have come originally from MadinaAnsars|Assistantsfriendfriends (specially of Muhammad)friends (specially of Muhammadصلى الله عليه وسلم)who belong Madinahfunny fellowhealperAnsar

Related Words of "انصار":