انصاری کے معنی

انصاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَن + صا + ری }

تفصیلات

١ - آنحضرتۖ کے گروہ انصار سے منسوب؛ شیخوں کا ایک قبیلہ جن کا سلسلہ نسب مدینہ منورہ سے ملایا جاتا ہے (برصغیر کے عوام میں بیشتر جولا ہوں کے لیے مستعمل)۔, m["آنحضرت صلعم کے گروہ انصار سے منسوب: شیخوں کا ایک قبیلہ جن کا سلسلۂ نسب مدینۂ منورہ سے ملایا جاتا ہے (برصغیر کے عوام میں جولاہوں کے لیے مستعمل)","انصار سے منسوب","انصار کی اولاد سے","انصاری(عربی۔ اَنصاریی)یعنی مددگار، ایک نسبتی نام ہے جو مڈل ایسٹ اور جنوبی ایشیاء کے افراد اپنے نام کے ساتھ اضافہ کرتے ہیں۔ بنیادی طور پر (انصار۔ عربی) مدینہ کے وہ افراد تھے جنہوں نے آنحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اُن کے اصحاب کی، جو مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ آئے تھے۔ مواخات قائم کی تھی۔ شمالی ہندوستان کے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے اس نام کو اپنے نام کے ساتھ جزولاینفک بنالیا۔ اس ضمن میں نیپال اور پاکستان کے لوگوں کی بھی کثیر تعداد شامل ہے۔ پاکستان اور انڈیا کے ایسے افراد جو پیشہ کے اعتبار سے جُلاہے ہیں اس نام کو خاص کر استعمال کرتے ہیں اور یہ نام ان کے پیشہ اور ذات کی پہچان بھی بن چکا ہے"]

اسم

صفت نسبتی

انصاری کے معنی

١ - آنحضرتۖ کے گروہ انصار سے منسوب؛ شیخوں کا ایک قبیلہ جن کا سلسلہ نسب مدینہ منورہ سے ملایا جاتا ہے (برصغیر کے عوام میں بیشتر جولا ہوں کے لیے مستعمل)۔

انصاری english meaning

helper [A~ انصار]

Related Words of "انصاری":