محشور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mahshoor meanings and details

محشور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + شُور }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں تحریراً مستعمل ہوا۔, m["(حَشَرَ ۔ اکٹھا کرنا لوگوں کو)","اکٹھا کرنا لوگوں کو","جو قیامت کے میدان میں اٹھایا جائے گا","حشر کیا گیا"]

حشر مَحْشَر مَحْشُور

اسم

صفت ذاتی ( مذکر )

محشور کے معنی

١ - جمع کیا گیا، قیامت کے میدان میں یا قیامت کے دن جمع کیا گیا، میدان حشر میں اٹھایا گیا، حشر کیا گیا، مرنے کے بعد زندہ کیا گیا۔

"یہ مثلیث غالباً آخرت میں محشور ہونے کی صفت کے لحاظ سے ہے۔" (١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ٥٣)

٢ - [ مجازا ] حشرزدہ، مصیبت میں مبتلا۔

 دختر رز سے رہتے ہیں محشور شیخ صاحب ہیں کچھ کباب بہت (١٨١٠ء، میر، ک، ٧٦٠)

محشور or Mahshoor english Translation

partpastraised from the dead

شاعری

  • خورشید کی محشر میں تپش ہوگی کہاں تک
    کیا ساتھ مرے داغوں کے محشور ہوا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!