انور کے معنی
انور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَن + وَر }بہت روشنبہت روشنی
تفصیلات
١ - روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ (مجازاً) خوبصورت، پررونق۔, m["(مجازاً) خوبصورت","بہت یا نہایت روشن","تابندہ تر","درخشندہ تر","دھاتوں کا ایک مرکب، ایک دھات جو لوہے اور نکل وغیرہ کو ملا کر تیار کی جاتی ہے","روشن تر","زیادہ روشن","نور کی تفضیل بعض و کل","نہایت حسین","نہایت خوبصورت"], ,
اسم
صفت ذاتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
- لڑکی
انور کے معنی
١ - روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ (مجازاً) خوبصورت، پررونق۔
انور علی، انور رحمن
انور انیس، انور بتول، انور زہر، انور اشرف
انور english meaning
by violenceforciblyLuminescentmore or most brilliantresplendantShiningSplendidvery brilliant [A~نور]very splendidAnwar
شاعری
- چہرہ انور ترا دیکھا ہے یہ ممکن نہیں
آنکھ جھپکائیں فروغ نیِر اعظم سےہم - چوندھیا جاتا ہے تیرے سامنے پیر فلک
دیکھتا ہے عارض انور کو آنکھیں چیر کر - منڈواے بال خط کے نہیں رخ سے یار نے
چھایا ہے آفتاب یہ انور گہن ہنوز - اے دل چھبیلی مکھ ترا دیکھا جو انور آفتاب
تو ہر صبا تجھ کن جھلک لیتا ہے منگ کر آفتاب - جہاں حس کے دیں سے ہے روشن تمام
مۂ انور اس کا ہے داغی غلام - انور نہ بھٹھ یوں غم عصیاں میں بند بند
دروازہ وا ہے رحمت پرور دگار کا - کیا موجود اپنے جود تھے منج جان غم خور کوں
دیا ہے جوت اپنے نور تھے مو طبع انور کوں - لکھا ہے شگافا س نے کای نور پیمبر
پیدا کیا عرش اس سے مع کرسی انور - نام شہ آیا جو انور تا زباں
آہ اک نکلی دل ناکام سے - بزم آرا آکے وہ رشکِ سلیماں جو ہوا
خانہ انور ہر یزادوں کا دنگل ہوگیا
محاورات
- آدمی ہو (کہ) یا جانور
- اڑتے جانور (اڑتی چڑیا) کو پہچاننا (کے پر گننا)
- بھانور پاڑنا یا پھرنا۔ بھانوری پھرنا
- بے مینہ کے دانوری گھوڑا بنا لگام۔ بے ماتھ کے لشکر تینوں بھیل ناکام
- کانورا ہو جانا یا ہونا
- کس جانور کا نام ہے