اوجھڑ کے معنی
اوجھڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - ڈھال کی جھڑپ, m["(جنگ شمشیر میں) حریف کی ڈھال پر (یا کسی حصۂ جسم پر) ڈھال مار کر دھکیلنے کا صدمہ","(مجازاً) کسی اور ہتھیار یا عضو کا الٹا یا سیدھا طمانچہ","مرغے کی لات","ڈھال کی جھڑپ"]
اسم
اسم ( مؤنث )
اقسام اسم
اوجھڑ کے معنی
١ - ڈھال کی جھڑپ
٢ - صدمہ ۔ ضرب۔ ٹھوکر
اوجھڑ کے مترادف
اوجھڑ english meaning
شاعری
- سٹ نین کی شمشیر کی اوجھڑ ولی کے دل پر
تیرے شکارستاں میں یو نخچیر ہے پالا ہوا - جھانکو نکو کتاہوں اوجھڑ ہے جھانکپن میں
عالم کے تیں کریں گے چب خوار چاند صاحب - ابرو کی یہ جنبش ہے کہ تلوار کی بلچک
پتلی کی یہ گردش ہے کہ اوجھڑ ہے سیر کی - اوجھڑ سپر کی ہے جو اٹھا ہے سر غرور
بولے تو موت کا بھی طمانچہ نہیں ہے دور - دیکھو بے جا آج آ وہ لڑ گیا
ہم سے اجھڑ کر کے ایک اوجھڑ گیا
محاورات
- اوجھڑ دینا۔ لگانا یا مارنا
- اوجھڑ کی آنا
- اوجھڑی بھجکا گئی، ساس کہے بہو کھا گئی
- اوجھڑی بھچکا گئی ساس کہے بہو کھاگئی
- سپر کی اوجھڑ لگانا
- گوشت کھائے گوشت بڑھے ساگ کھائے اوجھڑی
- یار ڈوم نے کینا گوجر ۔چرا چرا گھر کر دیا اوجھڑ