اولمپیک کے معنی

اولمپیک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ او (و مجہول) + لِم (کسرہ ل مجہول) + پِک }

تفصیلات

١ - یونان کی مشہور وادی، اولمپیا، کی یاد گار میں کھیلے جانے والے کھیل (جہاں پونے اآٹھ سو سال قبل مسیح ہر چوتھے سال ادبی اور ورزشی مقابلے ہوا کرتے تھے۔ اب ان کھیلوں میں پوری عالمی برادری حصہ لیتی ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ