اٹ اٹا کر کے معنی

اٹ اٹا کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹ + اَٹا + کَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے مصدر |اَٹْنا| سے حاصل مصدر |اَٹ| اور ماضی مطلق |اَٹا| کے ساتھ |کر| |کرنا| مصدر سے فعل امر استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

اٹ اٹا کر کے معنی

١ - بھرکر، پٹ کر۔

"کسی زمانے میں اس کے ضمن میں نہریں اور حوض بنے ہوئے تھے، اب اٹ اٹا کر ٹوٹ پھوٹ گئے ہیں۔" (١٩٠٥ء، یادگار دہلی، ١٩٤)