قیاس آرائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qiyaas-aaraai meanings and details

قیاس آرائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قِیاس + آ + را + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیاس| کے ساتھ فارسی مصدر |آراستن| سے مشتق صیغہ امر |آرا| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٠ء میں "معرکہ مذہب و سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : قِیاس آرائِیاں[قِیاس + آ + را + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : قِیاس آرائِیوں[قِیاس + آ + را + اِیوں (و مجہول)]

قیاس آرائی کے معنی

١ - اندازہ یا تخمینہ لگانے کا عمل؛ اندازہ لگانا؛ قیاس کرنا، خیال دوڑانا؛ گمان کرنا۔

"علیم الدین نے قیاس آرائی کی۔" (١٩٨٤ء، کیمیاگر، ٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!