قہر الہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qahr-e-ilahi meanings and details

قہر الہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَہہ (فتحہ ق مجہول) + اے + اِلا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قہر| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |الٰہی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٨ء میں "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

قہر الہی کے معنی

١ - عذاب الٰہی، قہر خداوندی، مصیبت من جانب اللہ۔

"نادر شاہ جو پہلے سے موقع کی تلاش میں تھا قہر الٰہی بن کر دہلی پر نازل ہوا۔" (١٩٩٠ء، نگار، کراچی، جنوری، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!