اٹکل باز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word atkal-baaz meanings and details

اٹکل باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹ + کَل + باز }

تفصیلات

iہندی زبان کے لفظ |اٹکل| کے ساتھ فارسی زبان سے |بازیدن| مصدر سے فعل امر |باز| بنا۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔, m["(عوام) قیاس لگانے والا","تاڑنے والا","جس کو اندازہ کرنے کا ڈھب ہو","قیاس کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

اٹکل باز کے معنی

١ - [ عوام ] قیاس لگانے والا، تاڑنے والا۔

"آپ ایسے ہی اٹکل باز ہیں تو بتائیے اس بورے میں کتنا غلہ ہو گا۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٢٦١:١)

اٹکل باز or atkal-baaz english Translation

an appraiserconjecturerGod guesserGood guesser

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!