زمانے کے کے معنی
زمانے کے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَما + نے + کے }
تفصیلات
١ - تمام دینا کے، دنیا بھر کے۔, m["تمام دنیا کے","دنیا بھر کے (تراکیب میں مستعمل)"]
اسم
اسم نکرہ
زمانے کے کے معنی
١ - تمام دینا کے، دنیا بھر کے۔
شاعری
- تم زمانے کے مخالف تھے مگر تم پر بھی
کچھ نہ کچھ چھوڑ گیا‘ رنگ زمانہ اپنا - ضد منیر کیوں بنئے حال کے زمانے کی
اور اک زمانے کے موسموں کی حسرت میں - کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تُو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ - نہیں جھیرا زمانے کے ظلم کا
نہیں آخر زمانے کو ستم کا - ناظم الملک بہادر وہ جناب عالی
دب گئے جس سے زمانے کے سب آشوب وفتن - جس لب سے توقع ہو دلدار کے بوسے کی
شکوے سے زمانے کے وہ لب نہ کر آلودہ - میرے تغیر حال پر مت جا
اتفاقات ہیں زمانے کے - ٹک تری مرضی سے باہر جو کرے کام جہاں
ہاتھ سے کام زمانے کے وہیں جائے بچل - کہ طور ایک دم میں زمانے کے بدلے
نہ معلوم کب کے لگالینے بدلے - تجھ سا خوش وضع خوش انداز نہ دیکھا اب تک
یوں تو معشوق زمانے کے طرح دار ہیں سب
محاورات
- اگلے زمانے کے / والے
- زمانے کے ساتھ چلنا
- زمانے کے سرد و گرم اٹھانا
- زمانے کے موافق ہونا