اٹکھیلی کے معنی
اٹکھیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَٹ + کھِے + لی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |اٹکھیل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت و تانیث استعمال کی گئی ہے۔ ١٧٥٥ء کو یقین کے دیوان میں استعمال ہوا۔, m["(مجازاً) شوخی","اٹھلائی ہوئی چال","چال میں شوخی","خرام ناز","مستانہ چال","معشوقانہ ادا","معشوقانہ چال","ناز و انداز","ناز و نخرے","نازو ادا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : اَٹْکھیلِیاں[اَٹ + کھے + لِیاں]
- جمع غیر ندائی : اَٹْکھیلِیوں[اَٹ + کھے + لِیوں (و مجہول)]
اٹکھیلی کے معنی
کچھ ہوا اٹکھیلیوں سے اس کی ایسا خندہ زن ہنستے ہنستے آنکھ میں شبنم کا آنسو آ گیا (١٩٠٦ء، کلام نیرنگ، ٢٤)
اٹکھیلی english meaning
playfulnessbambolblandishmentconquetrycoquetrygambol
شاعری
- جو کچھ دیکھا تجھے‘ اچھی طرح سے نقش خاطر ہے
وہ اٹکھیلی سے ہنسنا لاڈ سے رونا کہاں بھولے - کوئی اٹکھیلی سے نہاتی ہے
کوئی چھینٹے کھڑی اڑاتی ہے
محاورات
- اٹکھیلی کی چال
- اٹکھیلی یا اٹکھیلیوں سے چلنا