اٹکھیل پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word atkhail-pan meanings and details

اٹکھیل پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹ + کھیل (ی مجہول) + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت کے لفظ |اٹکھیل| کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |پن| لگایا گیا ہے۔ |پَنا| |پَن| کی مغیرہ صورت ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اٹکھیل پن کے معنی

١ - چلبلاپن، چنچل پن، شوخی۔

"اوسی اٹکھیل پنے اور الڑھ پن کے ساتھ دیکھتا بھالتا چلا جاتا تھا۔" (١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!