اٹھارہ گوٹی کے معنی
اٹھارہ گوٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَٹھ + ٹھا + رَہ + گو (و مجہول) + ٹی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ لفظ |اَٹَّھارہ| کے ساتھ |گوٹ| سے تصغیر |گوٹی| لگایا گیا ہے
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
اٹھارہ گوٹی کے معنی
١ - ایک کھیل : دو آدمی آمنے سامنے بیٹھ کر، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشان پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں، جس کی سب گوٹیں پٹ جائی وہ ہار جاتا ہے، اٹھارہ کنکرہ۔