قیومیت کے معنی
قیومیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قَیْ + یُو + می + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیومی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے |قیومیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "مناقب الحسن رسول نما" میں مستعمل ملتا ہے۔
["قیم "," قَیُّوم "," قَیُّومِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
قیومیت کے معنی
١ - قائم رکھنا، برقرار رکھنا۔
"یہ کہنا کہ فرشتوں کا حامل عرش ہونا شان قیومیت کے منافی ہے ایک عجیب طرح کی سطحیت ہے۔" (١٩٦٧ء، صدق جدید، لکھنو، ٢٧ اکتوبر، ٤)