قیمت فروخت کے معنی
قیمت فروخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قی + مَتے + فَروخْت (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قیمت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد فارسی اسم |فروخت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "معاشیات ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
قیمت فروخت کے معنی
١ - [ معاشیات ] وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں۔
"حکومت کو چاہیے کہ مناسب قیمت فروخت پر اس ہندوستانی نمک کو خریدے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند، ٤٩:١)