اٹھتی جوانی کے معنی
اٹھتی جوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُٹھ + تی + جَوا + نی }
تفصیلات
iمرکب توصیفی ہے۔ |اُٹھْنا| مصدر سے حالیہ ناتمام |اُٹھْتا| کی تانیث |اُٹھتی| کے ساتھ فارسی زبان کے اسم صفت |جَوان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨١٨ء کو انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آغاز جوانی","آغازِ جوانی","جوبن کا زمانہ","عالمِ شباب","عنفوان شباب"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اٹھتی جوانی کے معنی
١ - چڑھتا شباب، آغاز جوانی، نوجوانی۔
"میرن صاحب کا لڑکپن اور اٹھتی جوانی اسی میں بسر ہوئی۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٠٩)
محاورات
- اٹھتی جوانی مانجھا ڈھیلا
- اٹھتی جوانی میں اٹھ گیا