اٹیرن کے معنی
اٹیرن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَ۔ ٹے ۔ رَن }
تفصیلات
١ - سوت کی انٹہ بنانے کا آلہ, m["(مجازاً) خستہ","(کنایةً) مدہوش","ایک سیدھی لکڑی کے سرے پر دو چھوٹی خمیدہ لکڑیاں لگی ہوتی ہیں۔ جن کے کنارے بھی خمدار ہوتے ہیں۔ اِس پر سوت لپیٹ کر انٹی بناتے ہیں","جِس کے بدن میں ہڈیاں ہی ہڈیاں رہ گئی ہوں","جس کے ہاتھ پاؤں نشے یا بیہوشی وغیرہ میں اٹیرن کی طرح اُلٹے سیدھے ہوجائیں","دو گھری پھرت","گھوڑا پھیرنے کا چکر","گھوڑے کی پھرت کا وہ انداز جو اٹیرن کے لچھے سے مشابہ ہوتا ہے","وہ چیز یا آلہ جس پر انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آٹھ دس انچ لمبی گول پتلی لکڑی کے اوپر نیچے چھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے بیچ میں ہوتی ہے۔ ان دونوں لکڑیوں کے کنارے اوپر کی طرف خمدار ہوتے ہیں، جن پر انگریزی کے آٹھ کے ہندسے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے)","کُشتی میں ایک پکڑ کا نام"]
اسم
اسم ( مذکر )
اٹیرن کے معنی
اٹیرن english meaning
a garlanda necklaceA reela skin of threadthe circle in which a horse is tranedvery lean